نقطہ نظر ابّا، آپ کچھ بھی کہیں، میں یورپ ضرور جاؤں گا! ابّا جی! آپ اپنی زمین نہ بیچنے کیلئے یہ کہہ رہے ہیں ناں، چلیں رکھ لیں زمین اپنے پاس، میں کوئی اور حساب لگا کر چلا جاؤںگا
نقطہ نظر جب لاہور کی سڑک پر انسانیت ماتم کناں تھی آپ چاہے جتنے بڑے بڑے منصوبے بنا لیں، لیکن اگر عوام صحت جیسی بنیادی سہولت سے ہی محروم رہے تو یہ ساری ترقی کس کام کی؟